

Loading content...
اُم معیط کہتی ہیں کہ میں نے ایک حور سے دریافت کیا کہ یہ پاک معظمہ طاہرہ بی بی صلواة اللہ علیہا کون ہیں؟ اُس نے جواب دیا کہ یہ ملکہئِ دوجہاں، سیدة النساء العالمین اور جوانانِ جنت کے پاک سرداروں کی پاک والدہ ماجدہ صلواة اللہ علیہا ہیں، جو آج اپنی پاک بیٹیوں صلواة اللہ علیہن کے ہمراہ موصل سے باہر قیام پذیر ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار