

Loading content...
ہائے میرے مظلوم بیٹے! آپ کے دُکھ اس دکھیاری ماں کو ہرلمحہ تڑپا رہے ہیں، آپ کے زخم میرے جگر کو زخمی کر رہے ہیں، دوسری طرف مسافر بیٹیوں کے بین ہیں ،اُن کے آلام و مصائب ہیں ،ان کے پر درد سفر ہیں جو مجھے کسی پل چین نہیں لینے دے رہے میں کس کس مقام پر آپ کے دکھوں پر آنسو بہاؤں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار