

Loading content...
اس پاک معظمہئِ کائنات بی بی صلواة اللہ علیہا کے دائیں کندھے پر ایک سبز رنگ کی قمیض تھی جو زہر کے دھبوں سے رنگین تھی اور بائیں دوشِ مبارک پر ایک سرخ رنگ کی قمیص تھی جو خون سے تر بہ تر تھی اور وہ پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا انتہائی درد اور سوگ کی حالت میں گریہ کرتے ہوئے کچھ اس انداز میں بین فرما رہی تھیںکہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار