

Loading content...
اور میں یہ بھی سوچتی رہی کہ اب میں ان پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کی کیا مدد کروں اور کیسے مدد کروں،مگر مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا میں کافی دیر تک روتی رہی بلکہ میںجب تک جاگتی رہی لگاتار روتی رہی، یہاں تک کہ مجھے نیند آگئی،جس وقت مجھے نیند آ گئی تو میں نے ایک خواب دیکھا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار