

Loading content...
مجھ سے پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کی یہ حالت برداشت نہ ہو سکی تو میں روتی ہوئی اپنے گھر واپس آگئی اور دروازے بند کر کے میں نے بین کرتے ہوئے رونا شروع کیا کہ عرش وفرش کی مالک پاک مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن کے ساتھ یہ کیا ہوگیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار