

Loading content...
اُم معیط کا بیان ہے کہ جب میں نے یہ خبر سنی تو گویا مجھ پر بجلی سی گری، مگر مجھے اس بات پر یقین نہ آیا، میں سوچنے لگی کہ آخر یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے کہ مسلمان ہوں، کلمہ گو ہوں اور وہ فرزند رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلمکو شہید کردیںیہ کیسے ہو سکتا ہے ؟ میںاس خبر کی تصدیق کیلئے ان عورتوں کے ساتھ چلنے لگی کہ خود جا کر دیکھوںکہ کیا واقعی یہ خبر درست بھی ہے یا نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار