

Loading content...
انہوں نے بتایا کہ کیا آپ کو معلوم نہیں ہے کہ کربلا میں فرزند رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کوپیاسا شہید کر دیا گیا ہے اور ظلم در ظلم تویہ ہے ظالم اُن کے پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کو قیدی بنا کر شام لے جارہے ہیں اور آج یہ لشکر ہمارے شہر میں آنے والا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار