

Loading content...
جس دن قافلہئِ تسلیم ورضا نے موصل میں داخل ہونا تھا تو میں وہیں موجود تھی، میں معمول کے مطابق اٹھی اور بازار جانے کی تیاری کی، جب میں اپنے گھر سے باہر نکلی تو دیکھا کہ گلیوں میں عورتیں اپنے بال کھولے اور سروں میں خاک ڈالے ہوئے ماتم کناں تھیں اوران کے ساتھ وہ عورتیں بھی موجود تھیں جو دوسری خواتین کے سر میں خاک ڈال رہی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار