

Loading content...
جس وقت یہ ماتمی قافلہ مشہد نقطہ پرپہنچا اور اُس مقدس پتھر کے سامنے ماتم داری کا آغاز ہوا تواس پتھر میں سے فوراً خون جاری ہوگیا، یہ کیسٹ آج بھی میرے پاس موجود ہے، میں نے خود دیکھا ہے کہ اس پاک پتھر میں سے دو مرتبہ خون بہہ کر نیچے فرش تک آیا، یعنی یہ واقعہ آج کے دور کا ہے کہ جس کے عینی شاہدین آج ہمارے درمیان موجود ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار