

Loading content...
یہ موجودہ مقام 350ہجری میں جناب سیف الدولہ حمدانی نے بنوایا تھا اور اس پتھر کو اس مقام کی ایک دیوار کے ساتھ اونچے مقام پر نصب کروا دیا تھا جس کے اوپر آج جالی لگی ہوئی ہے اور اس جگہ پر تین ضرب تین فٹ کا چبوترہ ہے جس کے اوپر وہ مقدس پتھر نصب ہے آج یہ جگہ موصل سے کافی دور ہے مگریہ مقدس پتھر درحقیقت موصل کے علاقے خولان کا ہی ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار