

Loading content...
پھر شاہان دیلمی بویہ خاندان کے عالی مرتبت افراد نے اُس پتھر کو تلاش بسیار کے بعد بازیاب کرایا اور حلب کے مقام پر اس کیلئے خصوصی طور پر ایک قبہ مبارک تعمیر کروایا اور اس مقدس پتھر کو زیارت گاہ کے طور پر وہاں کی زینت بنادیا،جو آج مشہد نقطہ کے نام سے مشہور ہے، یہ کوہِ جو شن کے قریب ہے اور یہاں ایک بہت بڑی مسجد بھی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار