

Loading content...
کافی عرصہ بعد اہل موصل نے اس پتھر سے معجزات و کراماتِ اِلٰہیہ کا صدور دیکھا تو وہاں ایک قبہ مبارک بنا دیا اور اُس مقام پر یہ معجزہ ظاہر ہوتا تھا کہ روزِ عاشور جب اہل موصل یہاں ماتم داری کرتے تو اُس پتھر سے دوبارہ تازہ خون جاری ہو جاتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار