

Loading content...
جیسے ہی یہ حکم ملا آہستہ آہستہ ماتم داری شروع ہوئی، جس وقت ماتم اور گریہ اپنے عروج پر پہنچا تو امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے حلق بریدہ سے تازہ خون جاری ہو گیا جس سے وہ پتھر رنگین ہو گیا اور وہ خون اس سفید پتھر پر جم گیا ساری رات عزاداری ہوتی رہی، صبح یہ قافلہ اگلی منزل کی طرف روانہ ہوگیا، مگر امام مظلوم کے خون سے رنگین وہ سفید پتھر وہیں رہ گیا اور پھراُس پتھر پر وہ پاک خون ہمیشہ قائم رہا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار