

Loading content...
پاک پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کے خیام اُس پتھر کے نزدیک ہی نصب تھے، جب رات ہوئی اور ملکہ عالمین معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے پاک بھائی کا سر اطہر ایک غیر موزوں جگہ پر دیکھا تو انہوں نے پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن سے فرمایا کہ آج کی رات ہم خیام میں نہیں گزاریں گے، بلکہ قسمت نے ہمیں ایک موقع دیا ہے، اس لئے آج کی رات ہم اپنے پاک بھائی کی زیارت اور ان کی نوحہ خوانی کرتے ہوئے گزاریں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار