

Loading content...
پھر جس وقت یہ خولان کے قریب پہنچ کر خیمہ زن ہونے لگے تو اُس وقت اِن ظالمین نے مولا کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر ایک غیر تراشیدہ پتھر پر رکھ دیا اور خود خیام نصب کرنے میں مصروف ہوگئے، اس کام میں انہیں رات ہوگئی اور سرِاطہر اِسی طرح اُس سفید رنگ کے پتھر کی مسند کو معلی بنا کر مسند آرا رہ گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار