

Loading content...
اِن ظالموںنے شہر موصل میں داخل ہونے سے پہلے یہ پروگرام بنایا تھا کہ ہم یہاں سراطہر کو عمودِ نور پر اٹھا کر اس کی نمائش کریں گے ، اسی نیت سے انہوں نے سرِ اطہر صندوق سے برآمد بھی کر لیا تھا ، مگر چونکہ انہیں شہر میں داخل نہیں ہونے دیا گیا تھا اس لئے ممکنہ خطرے کے پیش نظر یہ وہاں سے جلدی میں آگے روانہ ہوگئے تھے اور انہیں سرِاطہر کو دوبارہ صندوق میں بند کرنے کا وقت ہی نہیں ملا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار