

Loading content...
جس وقت ایک پیادے نے آ کر اطلاع دی کہ لشکر شہر کے قریب پہنچنے والا ہے تو اُس وقت حاکم موصل عماد الدولہ نے اپنے غلاموں کے ذریعے کھانا اور دیگر سامان خورد و نوش ظالمین کی طرف بھجوا دیا اور ساتھ ہی یہ پیغام بھی بھجوا دیا کہ تم ہمارے شہرمیں داخل ہونے کی غلطی نہ کرنا کیونکہ ایک تو یہاں کی فضا تمہارے خلاف ہے اور دوسرا یہ کہ ہم تمہارے جیسے ظالمین کا اپنے شہر میں آنا بالکل پسند نہیں کرتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار