

Loading content...
اس نے کہا کہ میرا مشورہ تو یہی ہے کہ ان ملاعین کو اپنے شہر میں داخل نہ ہونے دیا جائے مگر ہمارے پاک رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان بھی ہے کہ مہمان کی عزت کرو چاہے وہ کافر ہی کیوں نہ ہو… اب چونکہ ان ملاعین نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ ہم آپ کے مہمان بن کر آ رہے ہیں، اس لئے میرے خیال کے مطابق انہیں یہ کہہ دیا جائے کہ تمہارے کردار کی وجہ سے ہمارے شہر میں تمہاری کوئی گنجائش نہیں ہے ہاں تم لوگوں نے خط میں مہمان بن کر آنے کو کہا ہے تو ہم تمہارے لیے کھانے پینے کا سامان شہر کے باہر بھجوا رہے ہیں وہ تم وہیں زہر مار کر لو لیکن ہمارے شہر میں داخل ہونے کی کوشش نہ کرنا ، یہ سن کر تمام سرداروں نے کہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار