

Loading content...
یہاں کے تمام سرداروں نے آپس میںمشورے کے بعد متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ ہم لوگ کسی کے زرخرید غلام تو ہیں نہیں، نہ معاویہ کے اور نہ ہی اس کے ملعون بیٹے یزید کے، بلکہ ہم اپنی ذات میں آزاد ہیں اور آپ ہمارے حاکم ہیں، ہم صرف آپ کے حکم کے پابند ہیں، اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ سب سے پہلے آپ ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کریں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار