

Loading content...
جب یہ پیغام حاکم موصل عماد الدولہ کو ملا تو شہر بھر کے اشراف اور قبائل کے بڑے سرداروں کو اپنے دربار میں طلب کیا اور ان سے کچھ چھپائے بغیر حقیقت احوال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ظالمین فرزند رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قاتل ہیں اور شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے سرہائے اطہر اپنے ساتھ شام لے جا رہے ہیں اور ان کے ساتھ پردہ داران توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن بھی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار