

Loading content...
جس طرح قدیم شہر دہلی کی فصیل دوہری ہے، اسی طرح اس شہر کی فصیل بھی دوہری تھی، یعنی پہلے شہر چھوٹا تھا تو اس وقت ایک فصیل بنائی گئی تھی، پھر آبادی میں اضافہ کی وجہ سے لوگوں کو فصیل سے باہر گھر بنانے پڑے تو پھر ان گھروں کے باہر ایک وسیع فصیل تعمیر کی گئی جس کا ایک مکمل دَور دس کلومیٹر کاتھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار