

Loading content...
نینوا جو موصل کے قریب ہے، وہاں ریت کے بڑے بڑے ٹیلے تھے جنہیں تل یونس علیہ السلام کا نام دیا جاتا تھا اور نینوا میں حضرت یونس علیہ السلام کے نام کا ایک چشمہ بھی تھا اور اس چشمے کے ساتھ ایک توبہ کا ٹیلہ بھی تھا، جس پر قوم یونس علیہ السلام کے ایک عالم جناب روبیل کے کہنے پر ساری قوم نے توبہ کی تھی، اُس وقت تو وہاں یہ سب کچھ موجود تھا، اب معلوم نہیں کہ وہاں کی کیا کیفیت ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار