

Loading content...
اُس دور میں یہ شہر موصل گرجا گھروں کی وجہ سے بھی مشہور تھا اور بعض لوگ اسے گرجا گھروں یا کلیساؤں کا شہر بھی کہا کرتے تھے، یہاں زمانہ قدیم میں عیسائی آباد تھے اور ظہورِ اسلام کے بعد بھی یہاںکی کافی آبادی عیسائی ہی رہ گئی تھی موصل کے باہر ایک حفاظتی خندق تھی جو کافی چوڑی تھی اور اس میں ہر وقت پانی بھرا رہتا تھا تاکہ دشمن حملہ نہ کر سکیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار