

Loading content...
اس شہر کی آبادی دریائے دجلہ کے کنارے کے ساتھ ساتھ پھیلی ہوئی تھی، شہر کی فصیل میں جا بجا برج بنائے گئے تھے اور اس شہر کے ساتھ ساتھ بہت سی ملحقہ بستیاں بھی آباد تھیں، اس شہر کا ایک بازارِ قیصریہ (قیساریہ) بہت مشہور تھا جو کسی دن بھی بند نہیں ہوتا تھا، قیساریہ یونانی زبان میں بازار کو کہا جاتا ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار