

Loading content...
موصل کے حاکم کا دربار پہلے قلعہ کے اندر منعقد ہوا کرتا تھا، مگر بعد میں جب خلافت کی بندر بانٹ ہوئی تو محمد بن مروان بن محمد اموی ملعون نے اپنا قصر خلافت شہر سے اڑھائی کلومیٹر دور دریائے دجلہ کے مغربی کنارے پر تعمیر کروالیا، یہ قصر اتنا بلند و بالا تھا کہ محل پر کھڑے ہوکر نینوا کا نظارہ کیا جا سکتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار