

Loading content...
جس طرح ہمارے ملک کے مختلف شہروں میں جمعہ بازار یا اِتوار بازار لگتا ہے اسی طرح موصل میںسوق الاربعا یعنی بدھ بازار لگتا تھا، یا یوں سمجھ لیں کہ بدھ کے دن یہاں منڈی لگتی تھی جس میں اطراف و جوانب سے لوگ آ کر اشیائے ضرورت کی خرید و فروخت کیا کرتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار