

Loading content...
موصل اُس مقام سے زیادہ دور نہیں تھا، یعنی یہاں سے انہوں نے صرف 35 کلو میٹر سفر کرنا تھا جو تقریباً تین، ساڑھے تین گھنٹے کا سفر تھا، اس لئے یہ ملاعین قبل از دوپہر موصل پہنچ گئے ، ان کا پروگرام یہ تھا کہ ہم یہاں دو تین دن قیام کریں گے کیونکہ یہ ایک مرکزی شہر تھا اور یہاں تمام سہولیات بھی میسر تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار