

Loading content...
28صفر 61ہجری بمطابق 26نومبر 680 عیسوی بروز جمعرات صبح کاذب کے وقت ظالمین کا لشکر جہنیہ سے روانہ ہوا، یہاں جہنیہ سے دس بارہ کلومیٹر پیچھے ان کا قیام تھا یہاں سے روانہ ہوکر ملاعین نے موصل کا رخ کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار