

Loading content...
یہاں میں عرض کروں گا کہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ ایک منزل کئی کئی میلوں پر محیط تھی، دوسری طرف شام غریباں کی تھکی ہوئی نازک مزاج اور تطہیر کے پردوں میں پلنے والی پاک بیبیاں صلواة اللہ علیہن تھیں، خدا جانے ان کے یہ سفر کیسے گزرے ہوں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار