

Loading content...
اس ملعون نے شمر ذوالجوشن ملعون کو ساری صورت حال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اب تمہارا اس شہر میں داخل ہونا موت کو دعوت دینے کے برابر ہے،یہاں ہزاروں کی تعداد میں جوان تمہارے خلاف اپنی تلواریں سونت چکے ہیں، اس وقت تمہارے ساتھ دو تین ہزار فوجی ہیںجبکہ میں تو ویسے بھی ایک ہزار فوج کا قلعہ دار ہوںاس لئے ہم مل کر بھی ان کا مقابلہ نہیں کر سکتے، اس لئے جتنا جلدی ممکن ہو سکے تم یہاں سے نکل جاؤ، ایسا نہ ہو کہ تمہاری وجہ سے میں بھی مارا جائوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار