

Loading content...
اس نے تمام لوگوں کی غیرت اور حمیت کو اُجاگر کرنے کیلئے روتے ہوئے کہا کہ جہنی قبیلہ عربستان میں ایک غیرت مند قبیلے کے طور پر پہچانا جاتا ہے، آج ہماری غیرت کے امتحان کا وقت آ گیا ہے کیونکہ یہ صرف ہماری ہی نہیں بلکہ شہنشاہِ معظم سرتاجِ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی غیرت کا سوال ہے، اس لئے ہم سب پر لازم ہے اور ہمارا حق ہے کہ دنیا کی ہر خواہش کو بالائے طاق رکھ کر آج اِن پاک پردہ داروں کی مدد اور نصرت کریں اور اگر ہو سکے تو انہیں اِن ظالمین کے چنگل سے آزاد کرائیں اور انہیں عزت و احترام سے واپس وطن پہنچانے کی کوشش کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار