

Loading content...
ایسی ذی عزت پاک ذات کے ساتھ اس قدر ناروا سلوک کرنا کفر نہیں تو کیا ہے؟ میں آپ سب سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر ان ظالمین نے ایسا ظلم کرنا بھی تھا تو مردوں کی حد تک بات قابل قبول ہو سکتی تھی، مگر افسوس تو اس بات کا ہے کہ ان بے غیرت ملاعین نے ناموسِ رسالت صلواة اللہ علیہن کا حیا بھی نہیں کیا، سننے میں آیا ہے کہ اس قافلے کے ساتھ ملکہئِ کونین صلواة اللہ علیہا کی بہو بیٹیاں بھی موجود ہیں جنہیں یہ ملاعین ازل جگہ جگہ پھراتے ہوئے شام لے جا رہے ہیں اور ان کا کوئی پرسانِ حال بھی نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار