

Loading content...
ملکہئِ دارین معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے لخت جگر کو تمام اعوان و انصار سمیت شہید بھی کر دیا اور اب یہ ان کے پاک پردہ داروں کو اسیر بنا کر شام لے جا رہے ہیں حالانکہ ہمیں تو ہمارے پاک نبیؐ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ فرمایا تھا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار