

Loading content...
اس شخص نے جہنیہ پہنچ کر جہنی قبیلہ کے سردار سے ملاقات کی اور اسے تمام حالات و واقعات سے آگاہ کیا ، اس نے فوراً سارے قبیلے کو اکٹھا کیا اور ان کے سامنے ایک طویل خطبہ دیا اور روتے ہوئے بتایا کہ شامی اور کوفی ملاعین نے مل کر ظلم عظیم کا ارتکاب کیا ہے، ان لوگوں نے پہلے خط لکھ کر اور منت سماجت کر کے شہنشاہِ رسالت مآب صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سبط اصغر مولا امام حسینؐ ابن علیؐ علیہما الصلواة والسلام کو اپنے پاس کوفہ آنے کی دعوت دی، جب وہ کوفہ تشریف لے آئے تو اِن لوگوں نے نہ صرف یہ کہ ان سے عہد شکنی کی بلکہ عرب روایات کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار