

Loading content...
اہل کحیلہ نے یہ مشورہ کیا کہ ہم ایک تیز رفتار ناقہ سوار جہنیہ روانہ کریں اور انہیں اصل حقیقت سے آگاہ کریں، ہو سکتا ہے کہ جو کام ہم نہیں کر سکے اسے وہ لوگ کر گزریں اور پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کو رہا کروا کر مدینہ واپس بھجوا دیں اور سرہائے اطہر ظالمین سے لے کر انہیں عزت و احترام سے دفن کر دیں… وہ لوگ اس رذیل لشکر کو روکیں گے تو ضرورت پڑنے پر ہم بھی ان کی مدد کیلئے پہنچ جائیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار