

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ جس وقت کحیلہ کے لوگوں کو یہ علم ہو اکہ لشکر فرار ہو گیا ہے توانہیں امید تھی کہ یہ لشکر موصل جا کر قیام کرے گا اور یقینا راستے کے شہروں سے بچ بچا کر جائے گا کیونکہ راستے میں جتنے بھی شہر آباد ہیں ان میں زیادہ تر اوس اور خزرج قبائل آباد ہیں اور ان کے حلیف قبائل میں سے جہنی قبیلہ بھی تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار