

Loading content...
جس زمانے میں پاک خاندان کا قافلہئِ راہِ رضا یہاں پہنچا اس وقت یہاں کا حاکم یا قلعہ دار خالد بن نشیط ملعون تھا، اس کا ایک بھائی حمص میں حاکم و عامل تھا، اس ملعون کو کربلا کی ساری حقیقت معلوم تھی، اُس کے باوجود اِس ملعون نے شہر سے 6کلومیٹر باہر جاکر لشکر شام کا استقبال کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار