

Loading content...
موصل سے جہنیہ 30یا25کلومیٹر جنوب کی طرف دریائے دجلہ کے مشرقی کنارے پر واقع تھا، مگر جب دریانے اپنا رخ بدلا تھا تو پھر جہنیہ کا یہ شہر دوبارہ دریا کے مغربی کنارے پر آگیا تھاکیونکہ بعد میں شائع ہونے والے سیاحت ناموں میں اس کا ذکر ایسے ہی موجود ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار