

Loading content...
یہ خبر سنتے ہی ان ملاعین کے رنگ اڑ گئے ،انہوں نے فوراً وہ شہر چھوڑ دیا اور جلدی سے آگے روانہ ہو گئے، جس وقت اوس اور خزرج کے آٹھ ہزار جوان جنگ کی تیاری کر کے اپنے اپنے محلوں سے باہر نکلے تو انہیں پتہ چلا کہ ملاعین کا لشکر وہاں سے فرار ہو چکا ہے اور تل عقر کے مقام پر پہنچنے والا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار