

Loading content...
حاکم نے فوراً اپنی فوج کے سالار کو ابحر بن کعب ملعون کی طرف بھیجا کہ تم یہاں میرے پاس آتو گئے ہو مگر یہاں تمہاری حفاظت کی ذمہ داری میں نہیں اٹھا سکتا کیونکہ سارا شہر ہی تمہارا مخالف ہوگیا ہے اور وہ کسی وقت بھی تم پر حملہ کر سکتے ہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار