

Loading content...
یہ سن کر اوس اور خزرج کے چار چار ہزار جوان باہر نکلے اور آپس میں عہد کیا کہ یا تو ہم خود مرجائیں گے یا پھر امامِ مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر ان ظالمین سے چھین کر اور پاک رسول زادیوں صلواة اللہ علیہن کو آزاد کروا کر عزت و احترام سے وطن پہنچائیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار