

Loading content...
یہ سن کر وہ شخص فوراً اس مجمعے سے ایک طرف جا کھڑا ہوا اور اُس نے وہاں اپنے سردار کو بلایا اور اس سے پوچھا کہ سردار! کیا تمہیں علم ہے کہ یہ سر اطہر کس کا ہے؟ اس نے کہا کہ مجھے توعلم نہیں ہے، اس نے بتایا کہ یہ توفرزند رسولِ اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سر اطہر ہے ، یہ سن کر اُس سردار نے شہر کے سارے قبائل کے سرداروں کو جمع کیا اور انہیں حقیقت حال سے آگاہ کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار