

Loading content...
اس ملعونِ ازل نے جواب دیا کہ یہ حسینؐ ابن علیؐ علیہما الصلواة والسلام کا سر اطہر ہے،اس شخص نے پوچھا کہ اس نام والے تو ایک ہمارے امام بھی ہیں، کہیں یہ سر اطہر انہی کا تو نہیں ہے؟ اس ملعون نے کہا کہ ہاں یہ انہی کا سر اطہر ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار