

Loading content...
جس وقت خولیٰ ملعون ایک گھوڑے پر سوار اپنے ہاتھ میں امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر اٹھا کر شہر میں داخل ہوا تو فصیل کے دروازے پر موجود ایک شخص نے پوچھا او گھوڑا سوار یہ کس کا سر ہے؟ جسے تم سب سے آگے لے کرچل رہے ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار