

Loading content...
یہاں یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ اس شہر میں کافی لوگ ایسے بھی موجود تھے جو سرکار امیرؐ کائنات علیہ الصلواة والسلام کے نام لیوا یا عقیدت مند تھے، یہ لوگ شیعہ تو نہیں تھے مگر امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کا جو رشتہ شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا اُس رشتے کی وجہ سے یہ لوگ آپ کااحترام کرتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار