

Loading content...
اس وقت انہوں نے دیکھا کہ ایک لشکر آرہا ہے جس کے سامنے علم لہرا رہے ہیں، فوجیوں کی کثیر تعداد گھوڑوں پر سوار ہے،کئی لوگ پیدل بھی آرہے ہیں، ان لوگوں کے پیچھے کچھ محمل ہیں اور اِن محملوں کے آگے کئی سرہائے اطہر ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار