

Loading content...
اس لئے سارے شہر کے لوگ اپنے حاکم کے حکم کے مطابق قافلے کے استقبال کی تیاریوں میں لگ گئے اور جس وقت وہ قافلہ قریب پہنچا تو تمام لوگ اس کے استقبال کے لئے صدر دروازے کی طرف چل پڑے ، جس وقت تمام لوگ شہر کے صدر دروازے پر پہنچے تو کئی فصیل پر سوار ہوکر آنے والے لشکر کو دیکھنے کی کوشش کرنے لگ گئے اورکئی لوگ مرکزی سڑک پر آ کھڑے ہوئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار