

Loading content...
یہ خط جس وقت حاکم کحیلہ کے پاس پہنچا تو اس نے فوراً حکم دیا کہ شہر بھرمیں اعلان کرایا جائے کہ اس لشکر کا دھوم دھام سے استقبال کیا جائے ، واضح رہے کہ اُس وقت تک اہل کحیلہ کو بھی یہ علم نہیں تھا کہ آنے والے قیدی کون ہیں اور ان ظالمین کے ساتھ جو سرہائے اطہر ہیں وہ کن کے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار