

Loading content...
قافلہئِ تسلیم ورضا 25صفر کو تکریت پہنچا، یہاں سے 26صفر کو دن کے کسی وقت کحیلہ پہنچ گیا، کحیلہ پہنچنے سے پہلے ملاعین نے اپنے سابقہ دستور کو قائم رکھتے ہوئے حاکم کحیلہ کو خط لکھا کہ ہم شامی فوجی ایک جنگ فتح کر کے شام واپس جا رہے ہیں، ہمارے کھانے پینے اور رہائش کا انتظام کیا جائے اور ہمارا شایانِ شان استقبال بھی کیا جائے اوریہ بھی ہے کہ ہمارے ساتھ کچھ قیدی اور کچھ شہداء کے سر بھی ہیں ان کی حفاظت کا انتظام بھی کیا جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار