

Loading content...
آج کحیلہ کا یہ شہر شاید موجود ہی نہیں ہے کیونکہ یہ شہر دریائے دجلہ کے بالکل کنارے پر آباد تھا اور جس وقت دریائے دجلہ نے اپنا کٹائو مشرق کی طرف موڑا تھا تو اس وقت یہ شہر دریا کی زد میں آکر معدوم ہوگیا تھا، اگر آج اس نام کا کوئی شہر موجود ہے بھی تو وہ اپنے اصل مقام سے ہٹ کر بنایا گیا ہوگا، یہ وہ قدیم شہر نہیں ہو سکتا کیونکہ وہ دریا کی زد میں آگیا تھا ، زابِ اکبر موصل کے شہر سے تقریباً 45کلومیٹر جنوب کی طرف تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار